ساڑھے سات سووالے بانڈز کی قرعہ اندازی17اکتوبر کو ہو گی

Published on October 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 69)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17اکتوبر کو ہو گی۔750روپے مالیت کے انعامی بانڈ زکاپہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题