سابق وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر کو پنجاب کا وزیر آبپاشی بنا دیا گیا

Published on October 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 34)      No Comments

لاہور(یواین پی)پنجاب کے سابق وزیر داخلہ کرنل(ر) ہاشم ڈوگر کو پنجاب کابینہ میں نئی ذمہ داری دے دی گئی۔ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے ہاشم ڈوگر کو وزیر آبپاشی مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ہاشم ڈوگر کو نئے ذمہ داری کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا۔ نئے قلمدان کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes