مصری خاتون کے ہاں 4 بچوں کی ولادت،زچہ و بچے صحت مند

Published on May 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,161)      No Comments

4

جدہ(زکیر احمد بھٹی) سعودی عرب کے شہر ابها میں ایک غیرملکی خاتون جس کا تعلق مصر سے ہے. کے ہاں 4 بچوں کی ولادت ہوئی ان میں سے 3 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے . ابها میں مقیم 45 سالہ مصری خاتون نے “یواین این پاکستان ” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 4 بچوں کی پیدائش سے میں بہت زیادہ خوش ہوں اور اللہ تعالیٰ کی شکر گزر ہوں. اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ زچہ کی حالت بھی بہتر ہے . اور بچوں کا وزن ایک 1.5سے لے کر 1.7 کلو گرام تک ہے. ترجمان کا کہنا ہے کہ اسی اسپتال میں چند برس قبل بھی ایک خاتون کے ہاں 7 بچوں کی ولادت ہوئی تھی

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题