حکومت کو کاروبار نہیں کرنا چاہیے، نجکاری کرنا ہوگی، ڈاکٹر عشرت حسین

Published on October 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 26)      No Comments

کراچی (یواین پی) سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے کہ وفاق کے پاس تنخواہیں دینے کے بھی پیسے نہیں ہوتے، بحران سے نکلنے کیلئے مفتاح اسماعیل جیسے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت حسین کا کہنا تھا کہ ٹیکس چوری کیلئے کاروباری افراد کو تمام طریقے معلوم ہیں، یومیہ لاکھوں کا کاروبار کرنے والے بھی ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy