پندرہ سوروپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ”کل“ہو گی

Published on November 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 65)      No Comments

لاہور(یواین پی) 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل (منگل)15نومبر کو ہوگی۔100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے 3اور تیسرے انعام میں 18500روپے مالیت کی1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسم ہوں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes