ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری

Published on November 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 126)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بوندا باندی سے موسم سرد ہونے لگا ہے۔ملتان، بہاولپور، چیچہ وطنی، سرگودھا، گجرات، مری، دیربالا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے۔دوسری جانب سوات، مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی، غذر سمیت بالائی علاقوں میں بھی برفباری کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes