صحافتی تنطیم پی جے اے ٹھٹھہ سیکریٹریٹ اہم اجلاس 4 ڈسمبر کو مکلی میں ہوگا

Published on November 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 53)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ)بڑی صحافتی تنطیم پی جے اے ٹھٹھہ سیکریٹریٹ اہم اجلاس 4 ڈسمبر کو مکلی میں ہوگا جس میں ممبر سازی ڈسٹرکٹ باڈی سال 2022 سمیت اہم فیصلے ہونگے سید تشکیل حسین شاہ تفصیلات کے مطابق پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ٹھٹھہ سیکریٹریٹ کے آفیس سیکریٹری انفارمیشن ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کے رجسٹرڈ سید تشکیل حسین شاھ شکرالاہی نے کہا کہ ڈسمبر 2022 میں تمام ممبران کے تنظیمی کارڈ منسوخ ہوجائیگی ہم نے مرکزی چیئرمین میاں اشتیاق علی کی خصوصی ھدایت پر سال 2023 کی میمبر سازی و دیگر اہم معاملات کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ کے اعزازی صدر کی صدارت میں اہم اجلاس ہوگا انہوں نے مزید کہا کہ نومبر 2021 کو ٹھٹھہ پی جے اے سیکرٹریٹ کق افتتاح مرکزی قیادت نے کیا پی جے اے کہ اکثر ممبران جن کا تعلق مختلف پریس کلب سے ہے اور وہ انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کے رجسٹرڈ صحافی ہیں ہم نے ہمیشہ آزاد صحافت پر یقین اور زرد صحافت کو رد کیا تاریخ سے سبق حاصل کیا میمبر شپ میرٹ پر ہوگئی غیر فعال ممبران کو ممبر شپ نہیں دی جائیگی انہوں نے مزید کہا کہ پی جے اے ٹھٹھہ سیکریٹریٹ کی جانب سے ان افراد جو اعزازی ممبر شپ دی جائیگی جن کا معاشرے میں ایک نام ہے اور وہ لوگ بے لوث ہوکر سوشل میڈیا پر ظلم زیادتی و کرپشن کے خلاف اپنا کردار ادا کررہے ہیں اجلاس کے بعد فائنل لسٹ مرکزی چیئرمین کو بھیج دی جائیگی اور ڈسمبر کی آخر میں باڈی کا اعلان کیا جائیگا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes