دنیا بھر میں پہاڑوں کا عالمی دن آ ج11 دسمبربروز اتوار کو منایا جارہا ہے

Published on December 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 44)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں پہاڑوں کا عالمی دن آ ج11 دسمبربروز اتوار کو منایا جارہا ہیجس کا مقصد پہاڑوں کا قدرتی حسن برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کا شعور اجاگر کرنا ہے پاکستان کی زمین اس قدرتی حسن کی دولت سے مالا مال ہے اوریہاں کے بیشتر پہاڑوں کا شمار دنیا کے خوبصور ت پہاڑوں میں ہوتا ہے پاکستان میں دنیا کے تین عظیم ترین پہاڑی سلسلے قراقرم۔ہمالیہ اور ہندوکش سے ملتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog