صفیہ ملک کا سونگ”پیار والی بیڑی“ریلیز کر دیا گیا

Published on December 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 153)      No Comments

سونگ کی شاعری اور میوزک ایسا ہے کہ شائقین موسیقی جھوم اٹھیں گے صفہ ملک
لاہور(یو این پی)معروف گلوکارہ صفیہ ملک کا نیو پنجابی سونگ”پیار والی بیڑی“ریلیز کر دیا گیااس سونگ کی شاعری گوہر ایوب نے لکھی میوز ک ابی خان نے ترتیب دیا ویڈیو ڈائریکٹر کاشف احسان اور پروڈیوسر باﺅ اصغر علی ہیں،صفیہ ملک کا کہنا ہے کہ امید ہے ”دلا بھل کے تو کہہ اتے آویںنا“کہ بعد میرا یہ نیو سونگ ”پیار والی بیڑی“بھی شائقین کو بے حد پسند آئے گا اس سونگ کی شاعری اور میوزک ایسا ہے کہ شائقین موسیقی جھوم اٹھیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题