شوبز انڈسٹری نے ایک بار پھر تیزی سے تر قی کی ہے۔ماہ نور

Published on December 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 123)      No Comments

بڑی جدو جہد کے بعد موجودہ مقام حاصل کیا مزید محنت سے کام کرتی ہوں
لاہور (یو این پی)شوبزانڈسٹری میں گزشتہ چندبرسوں سے بہت سی تبدیلیاں رونماہوئی ہیں ان خیالات کا اظہارفلم ٹی وی و سٹیج کی معروف اداکارہ ماہ نور نے خصوصی گفتگو میں کیا ،انہو ں نے کہا کہ اب ہماری شوبز انڈسٹری نے ایک بار پھر تیزی سے تر قی کی ہے کیونکہ اب فلم انڈسٹری میں فیشن انڈسٹری کے معروف فنکار کام کر رہے ہیں جس سے فلم کا معیار بھی بہت بہتر ہوا ہے اور سٹیج ڈرامے بھی کافی ہد تک بہتر ہو رہے ہیں،ماہ نور نے مزید کہا کہ بڑی جدو جہد کے بعد موجودہ مقام حاصل کیا ہے جس کو بہال رکھنے کیلئے مزید محنت اور لگن سے کام کرتی ہوں

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes