قومی شاعر شیخ ایاز کی ۲۵ سالگرہ مکلی پریس کلب ٹھٹھہ میں سندھی ادبی سنگت کی جانب سے منائی گئی

Published on December 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 193)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/رپورٹ حمید چنڈ )سندھ کے قومی شاعر شیخ ایاز کی ۲۵ سالگرہ مکلی پریس کلب ٹھٹھہ میں سندھی ادبی سنگت کی جانب سے منائی گئی ۲۵ ورسی میں انجنئیر اوبھایو خان خشک سینئر شاعرہ عزیزہ حنا عباسی سندھ کلچرل فورم کے چیئرمین صادق لاکھو سندھی ادبی سنگت کے مرکزی پریس ترجمان رمضان میمن کے بی بھرانی مکلی پریس کلب کے صدر احمد خان خشک رانی بھٹو امجد پلیجو نے تقریب میں زبردست خراج پیش کیا اور کہا کہ شیخ ایاز عوامی شاعر تھے جنہوں نے قومیتوں کی تکالیف سماجی مسائل پر آواز بلند کی اس موقع پر مقامی فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا. ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes