فٹ بال چیمپئن شپ 2022/23 فٹ بال میچ بھی ٹھٹھہ میں منعقد ہو رہا ہے

Published on January 5, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 39)      No Comments

ٹھٹھہ (یو این پی/رپورٹ حمید چنڈ) بلاول بھٹو زرداری فٹ بال چیمپئن شپ 2022/23 فٹ بال میچ بھی ٹھٹھہ میں منعقد ہو رہا ہے جس کی افتتاحی تقریب آج 5 جنوری کو شام 4 بجے سپورٹس کمپلیکس ٹھٹھ میں منعقد ہو گی جس میں سید تنویر حیدر شاہ شیرازی نے مدعو کیا۔ پریس کلب مکلی میں بلاول بھٹو زرداری فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کی کوریج کے لیے صحافی کیمپلیکس ٹھٹھ میں منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ پی پی پی ایم پی اے سید ریاض حسین شاہ شیرازی، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ پی پی پی ضلع ٹھٹھہ کے صدر صادق علی میمن، سابق رکن قومی اسمبلی سید امیر حیدر شاہ شیرازی، ڈی سی ٹھٹھ غضنفر علی قادری اور ایس ایس پی ٹھٹھ عدیل حسین چانڈیو بھی موجود ہونگے، انہوں نے کہا کہ افتتاحی تقریب میں فٹبال ٹیموں میں سخت مقابلہ ہوگا، اور ان کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں انعامات اور شیلڈز دینگے۔انہوں نے کھلاڑیوں سمیت ضلع کے عوام سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ شرکت کرکے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes