فیصل آباد: تھانہ صدر تاندلیانوالہ کی حدود میں ڈاکو بارات کو لوٹ کر فرار

Published on January 10, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباد: تھانہ صدر تاندلیانوالہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات مسلح ڈاکووں نے مکہ فلور مل کے پاس بارات کو لوٹ لیا بارات خیبر پختونخواہ سے پاکپتن جا رہی تھی ڈاکو بارات میں شامل ایک بس اور کار کو لوٹ کر فرار تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes