عوام کے حقوق کا تحفظ صحافت کا اولین مقصد ہے،میاں محمد الیاس

Published on January 27, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 41)      No Comments

ملکی معیشت کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ہم سب کو بحثیت قوم آگے بڑھنا ہو گا
مانگامنڈی(یو این پی)دین کی سربلندی ملک کا استحکام اور عوام کے حقوق کا تحفظ ہماری صحافت کا اولین مقصد ہے،علاقائی مسائل کو اجاگر کر کے انکے حل ہونے سے دلی خوشی محسوس ہوتی ہے ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی میاں محمد الیاس نے اپنے بیان میں کہا انہوں نے کہا کہ علاقائی صحافیوں کی عزت سے ہمارے قد میں اضافہ ہوتا ہے ملک کی تعمیر ترقی میں صحافیوں کا کلیدی کردار ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملکی معیشت کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ہم سب کو بحثیت قوم آگے بڑھنا ہو گا ریاستی اداروں کے ساتھ ساتھ جب تک قوم میں احساس ذمہ داری اور جذبہ حب الوطنی پیدا نہیں ہوگا قوم آگے نہیں بڑھ سکے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme