ڈاکٹر افتخار احمد کے والد محترم سپرد خاک،بورے والہ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا اظہار افسوس

Published on January 28, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 83)      No Comments

بورے والا(یواین پی/ڈاکٹر حمزہ خرم) ہومیو پیتھک ڈاکٹر میاں افتخار احمد کے والد محترم،ہومیوپیتھک ڈاکٹر شاہد محمود کے سسر اور ہومیو پیتھک ڈاکٹرطلحہ شاہد کے نانا جان میاں محمد اشرف رضائے الہی سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 28 جنوری 2023 بروز ہفتہ سہ پہر تین بجے 505 /ای بی کے گورئمنٹ بوائے سکول کے گراؤنڈ میں ادا کی گئی انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیاان کی نماز جنازہ میں مختلف مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد سمیت بورے والہ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بورے والا کے عہدیداران و ممبران ،ڈاکٹرراو غلام مرتضی صدر نیشنل کونسل فار ہومیو پیتھی ڈاکٹر مرزا مختار بیگ، ڈاکٹر شاہد محمود،ڈاکٹر امتیاز احمد چوہدری، ڈاکٹراحسن رشید میاں،ڈاکٹر رانا فہیم ملتان، ڈاکٹرطارق چشتی ،ڈاکٹرآصف، ڈاکٹربشارت، ڈاکٹر ناصر چوہدری،ڈاکٹر مسعود احمد،ڈاکٹرچوہدری غلام محمد، ،ڈاکٹر زاہدحسین، ڈاکٹر انور ،ڈاکٹر انوار، ڈاکٹرعبدالمجیدچوہدری،ڈاکٹر منصورشاہد، ڈاکٹر رمضان جانی، ڈاکٹر رمضان شامی ،ڈاکٹرسلیم احمد،ڈاکٹرامجد نصیر، ڈاکٹر صدیق ،ڈاکٹرسعید چوہان ،ڈاکٹرجاوید اصغر ،ڈاکٹر رانا مشرف،ڈاکٹر ادریس،ڈاکٹر طارق پی ایچ بی لاہور،ڈاکٹر اشتیاق،ڈاکٹر وقاص نیاز ہومیو،ڈاکٹر وقاص خرم اور ڈاکٹربی اے خرم نےشرکت کی بورے والہ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بورے والا کے عہدیداران نے ڈاکٹرمیاں افتخار احمد کے والدمحترم کے انتقال پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا اورمرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme