اوکاڑہ، رکشہ اور ہارویسٹر حادثہ میں ایک طالب علم جان بحق ،رکشہ ڈرائیور شدید زخمی

Published on March 22, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 176)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی)جندراکہ روڈ موضع میسنکے میں رکشہ کراسنگ کے دوران ہارویسٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثہ میں رکشہ پر سوار ایک طالب علم جانبحق ہو گیا جبکہ رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ریسکیو ایمبولینس فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی ریسکیو ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کیا۔ جبکہ نعش کو ضروری کارروائی کرنےکے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا۔ جانبحق ہونے والے طالب علم شعیب ولد روشن (15 سال) کی شناخت سکنہ موضع میسنکے کے نام سے ہوئی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme