مریدکے ، ٹرک اور مزدا کے تصادم سے ٹرک اور مزدا ڈرائیورز موقعہ پر جاں بحق

Published on April 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 88)      No Comments

شیخوپورہ(یو این پی) کھوڑی سٹاب مریدکے میں تیز رفتاری کے باعث مزدا اور ٹرک میں خوفناک تصادم حادثے کے نتیجے میں ڈرائیورز جاں بحق نعشیں پولیس کے حوالے کر دی گئی ذرائع ریسکیو 1122 کے مطابق کھوڑی سٹاب مریدکے میں ٹرک اور مزدا کے تصادم سے ٹرک اور مزدا ڈرائیورز موقعہ پر ہی جاں بحق ہوگئے مین روڈ پر ڈرائیور خراب ٹرک کو ٹھیک کر رہا تھا کی پیچھے سے آنے والے مزدا ٹرک نے ٹکر مار دی دونوں گاڑیاں ٹکرانے سے ڈرائیوروں کی موت واقع ہوئی جاں بحق ڈرائیوروں کی شناخت محمد محبوب اور سیف اللہ کے نام سے ہوئی جنکی نعشیں مریدکے پولیس کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes