ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ کئ ساحلی پٹی کہ علائقے گاڑھو میں خودکشی کرنے کہ واقعات میں ہر روز اضافہ ہورہا ہے گوٹھ قاسم ٹانڈیو میں گذشتہ روز خودکشی کرنے والوں میں سے مزید ایک عورت دم توڑ گئی فوتی عورتوں کی تعداد 3 ہو گئی مسمات حسینہ کراچی کی ہاسپیٹل میں زندگی سے جنگ ہار گئی حسینہ کہ شوہر اکبر کی کراچی ہاسپیٹل میں طبیعت بدستور تشویشناک مبینا طور زہر پی کر آپگھات کرنیوالی خواتین میں ماروی، نازیہ اور حسینہ شامل دوسرے دو الگ الگ واقعے میں زہر پینے والے 2 نوجوان روشن ملاح اور غلام محمد اوٹھو کا علاج جاری۔