شاہ محمود قریشی سے جیل میں ملاقات خوش آئند تھی، نتیجہ دو دن میں سامنے آجائے گا؛محمود مولوی

Published on June 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 37)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)فواد چوہدری اور عمران اسماعیل کے ہمراہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے ملنے والے محمود مولوی نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی سے جیل میں ملاقات خوش آئند تھی، نتیجہ دو دن میں سامنے آجائے گا۔انہوں نے کہا کہ عام انتخابات اکتوبر میں ہوتے نظر آرہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے بعد صورتِ حال بدل گئی، اس وقت تحریک انصاف کا سائیڈ میں ہونا مسئلےکا حل نہیں۔محمود مولوی نے مزید کہا کہ نواز شریف بھی نااہل ہوئے تھے، بے نظیر بھٹو نے بھی پارٹی امین فہیم کے حوالے کی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题