ہمیں چائیے ہمیشہ امن، محبت، پیار اور بھائی چارے خلوص سے وقت گذاریں سید شفقت حسین شاہ

Published on June 26, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 416)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ میں عابدانی اور جاکرا برادری میں پیدا ہونے والی ناراضگی کے بعد کشیدگی کا فیصلہ سابق ایم این اے ضلع ناظم ٹھٹھہ سید شفقت حسین شاہ شیرازی کی سرپرستی میں شیرازی ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں چیئرمین ٹھٹھہ میونسپل کمیٹی ادا محمد میمن، ممبر ضلع کونسل سردار رسول بخش جاکرو، سردار الہبخش عرف بابو بروہی، مٹھا خان لاشاری امین طور موجود تھے جہاں دونوں فریقین کی باتیں سن کر ان کی تمام رنجشیں ختم کردی ان دوران فیصلے میں محمد شبیر عابدانی،شفیق عابدانی، دادا بخش علی جاکرو، جاوید غنی، مختیارکار رفیق میمن، الہدنو بھٹی اور صحافی برادری دیگر موجود تھے۔ سید شفقت حسین شاہ شیرازی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے اس دور میں وقت بہت مشکل ہو گیا ہے آپس میں بھائی چارے سے بنکر محبت اختیار کرنا چائیے ازمین اللہ پاک کئ ہے ہمیں چائیے ہمیشہ امن، محبت، پیار اور بھائی چارے خلوص سے وقت گذارنہ چائیے انہونے مزید کہا کہ ہمیں بھی اس بات پر عمل کرنا چاہیے۔ دونوں گروپوں کو آپس میں کیر کنڈ بناکر رنجیشیں ختم کر دی اور دعا خیر مانگی اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题