آج کا دن تاریخ میں 2جولائی

Published on July 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔1972ء – پہلا وال مارٹ اسٹور امریکی ریاست آرکنساس میں کھلا
آج کا دن تاریخ میں 2جولائی1972ء – صدر پاکستان ذوالفقار علی بھٹو اور وزیر اعظم بھارت اندرا گاندھی نے شملہ معاہدوں پر دستخط کیے جن کے تحت 1971ء کی پاک بھارت جنگ کا باقاعدہ خاتمہ ہو گیا۔
آج کا دن تاریخ میں 2جولائی2004ء آسیان علاقائی تنظیم اے آر ایف نے پاکستان کو چوبیس ویں رکن کی حیثیت سے منتخب کیا
آج کا دن تاریخ میں 2جولائی2002ء روسی مسافر طیارہ جرمنی کے جنوبی علاقے میں تباہ70مسافر ہلاک
آج کا دن تاریخ میں 2جولائی2002ء اسٹیو فوسٹ دنیا کے گردغبار ے کے ذریعے چکر لگانے ولا پہلا شخص بنا
آج کا دن تاریخ میں 2جولائی1997ء وفاقی کا بینہ نے ریلوے بورڈ ختم کر دیا
آج کا دن تاریخ میں 2جولائی1990ء حج کے دوران بھگدڑ سے ایک ہزار چار سو چھبیس حجاج کرام شہیدہوگئے
آج کا دن تاریخ میں 2جولائی1979ء امریکا میں پہلی بارخاتون کے اعزاز میں سوزان بی انتھونی ڈالر(سکہ) کا اجراکیا گیا
آج کا دن تاریخ میں 2جولائی1976ء شمالی اور جنوبی ویتنام کے درمیان دوبارہ اتحادہوا
آج کا دن تاریخ میں 2جولائی1972ء پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی شملہ معاہدہ طے پایا
آج کا دن تاریخ میں 2جولائی1968ء حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا
آج کا دن تاریخ میں 2جولائی1966ء فرانس نے پہلا ایٹمی دھماکا کیا
آج کا دن تاریخ میں 2جولائی1964ء امریکن صدر لینڈن جونسن نے یو ایس ”سول رائٹ“ کے تحت نسلی امتیاز سے ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے
آج کا دن تاریخ میں 2جولائی1940ء ہندوستانی حریت پسند رہنما سبھاش چندر بوس کو گرفتار کر کے کلکتہ میں قید کیا گیا
ولادت
آج کا دن تاریخ میں 2جولائی1986ء امریکی اداکارہ و گلوکارہ لنڈسے لوہان
آج کا دن تاریخ میں 2جولائی1953ء – احمد سہیل، (اردو کے شاعر، ادبی اور ثقافتی نقاد، ادبی ،محقّق اور عمرانیات نظریہ دان، مقالہ نگار، مترجم، ماہر عمرانیات اور ماہر جرمیات)۔
وفات
آج کا دن تاریخ میں 2جولائی2007ء ہارون رند پاکستانی پروڈسر
تعطیلات و تہوار
یوایف او خلائی مخلوق کا عالمی دن
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题