آج کا دن تاریخ میں4جولائی

Published on July 4, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں4جولائی2000سندھی زبان کے لوک فنکار اور صوفیانہ کلام گانے میں مہارت رکھنے والے الن فقیر کا یوم وفات
آج کا دن تاریخ میں4جولائی1996وزیر اعظم بے نظیر بھٹو نے حبکو پاور پلانٹ کا افتتاح کیا
آج کا دن تاریخ میں4جولائی1995حکومت سندھ نے شام کو چھپنے والے چھ اخبارات پر پابندی عائد کردی
آج کا دن تاریخ میں4جولائی1954جرمنی نے ہنگری کوشکست دے کر فٹ بال ورلڈ کپ جیت لیا
آج کا دن تاریخ میں4جولائی1947قانون آزادی ہند بل برطانوی دارالعوام میں پیش ہوا 1946 فلپائن نے دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکا سے مکمل آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں4جولائی1884فرانس نے ”مجسمہ آزادی“ اسٹیچو آف لبرٹی امریکا کو تحفے میں دیا
آج کا دن تاریخ میں4جولائی1776امریکن کمانڈر جارج واشنگٹن نے برطانیہ کے ساتھ جنگ کے دوران ڈکلریشن آف انڈی پینڈنس پر دستخط کئے چار جولائی امریکا کی آزادی کا دن کہلاتا ہے
آج کا دن تاریخ میں4جولائی1187صلیبی جنگ :صلاح الدین ایوبی نے معرکہ ء حطین میں شاہ یروشلم کو شکست دی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题