مکلی پریس کلب کے رکن صحافی نذیر قریشی کے چھاٹے بھائی انتقال کر گئے

Published on July 9, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 43)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ مکلی پریس کلب کے رکن صحافی نذیر قریشی کا چہوٹا بھائی ندیم قریشی دماغی اٹیک کئ وجہ سے ٹنڈو محمد خان اسپتال میں انتقال پاگئے مرحوم ندیم قریشی کئ جنازے میں سیاسی، سماجی رہنمائوں، شہری اور صحافیوں، محکمہ صحت کے ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پریس کلب مکلی کے میمبران نے مکلی ہریس کلب کے رکن نذیر احمد قریشی کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ہم میمبران اللہ ہاک سے دعا کرتے ہیں کہ مرحوم ندیم قریشی کو جنت الفردوس میں اعلیْ مقام عطا فرمائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes