سنجے دت کا جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

Published on July 12, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

کراچی(یوا ین پی) معروف بھارتی اداکار سنجے دت نے قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاداد کو سلام پیش کرتے ہوئے جلد ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا۔اپنے دور کے عظیم لیجنڈ پاکستانی بلے باز نے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر سنجے دت کی ویڈیو شیئر کی۔ویڈیو میں بابا کے نام سے مشہور بھارتی اداکار سنجے دت نے جاوید میانداد کی ویڈیو پر اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا اور کہا کہ جاوید بھائی بہت دن کے بعد اپ کو دیکھا تو بہت اچھا لگا اور مزہ آیا۔اداکار نے توقع ظاہر کی کہ اگلے ماہ اگست میں لنکا پریمیئر لیگ کے موقع پر سری لنکا کے شہر کینڈی میں ملاقات ہوگی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题