پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

Published on July 17, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 58)      No Comments

لاہور (یو این پی)پنجاب کے مختلف علاقوں گوجرانوالہ، فیصل آباد، قصور اور چونیاں سمیت دیگر مقامات پر تیز بارش ہوئی۔بارش کی وجہ سے سڑکیں اور انڈر پاس تالاب بن گئے اور گاڑیاں چلانا مشکل ہوگیا۔قصور اور چونیاں میں موسلادھار بارشوں کے بعد گھٹنوں پانی جمع رہنے کے باعث پانی گھروں میں بھی داخل ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے آج پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题