آج کا دن تاریخ میں 4اگست

Published on August 4, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 184)      No Comments
اسلام آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں 4اگست
واقعات
آج کا دن تاریخ میں 4اگست1906ء سڈنی کے سنٹرل ریلوے اسٹیشن کا افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں 4اگست1947ء – جاپان میں عدالت عظمٰی کا قیام
آج کا دن تاریخ میں 4اگست1954ء – حکومت پاکستان نے قومی ترانہ منظور کیا جسے حفیظ جالندھری نے تحریر کیا اور احمد چھاگلہ نے دھن ترتیب دی
آج کا دن تاریخ میں 4اگست1824ء – ترکوں اور یونانیوں کے مابین جنگ ِکوس لڑی گئی
ولادت
آج کا دن تاریخ میں 4اگست1913ء – رابرٹ ہیڈن امریکی شاعر (وفات: 1980ء)۔
آج کا دن تاریخ میں 4اگست1917ء – آئس برگ سلم امریکی مصنف (وفات: 1992ء)۔
آج کا دن تاریخ میں 4اگست1929ء – کشور کمار بھارتی گلوکار اور موسیقار مقام پیدائش مدھیا پردیش (وفات: 1987ء) ۔
آج کا دن تاریخ میں 4اگست1937ء – ڈیوڈ بیڈفورڈ برطانوی موسیقار (وفات: 2011ء)۔
آج کا دن تاریخ میں 4اگست1944ء ـ امجد اسلام امجد (اردو کے مشہور و معروف شاعر اور ڈراما نگار) بمقام لاہور
آج کا دن تاریخ میں 4اگست 1960ء – ٹم ولٹن آسٹریلوی مصنف
آج کا دن تاریخ میں 4اگست 1961ء – بارک اوبامہ امریکی صدر
آج کا دن تاریخ میں 4اگست 1970ء – اسٹون جیک جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی
آج کا دن تاریخ میں 4اگست1979ء – رابن پیٹرسن جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی
آج کا دن تاریخ میں 4اگست1929ء – فلسطینی رہنما اور پی ایل او کے چیئرمین یاسرعرفات قاہرہ میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 4اگست1792ء – انگریزی ادب کے ممتاز رومانوی شاعر شیلے کا یوم پیدائش
وفات
آج کا دن تاریخ میں 4اگست۔ 1922ء – معروف ترک رہنما انور پاشا کی وسط ایشیا میں دوران جنگ شہادت (پیدائیش: 1881ء)۔
آج کا دن تاریخ میں 4اگست۔ 1967ء – برطانوی کرکٹ کھلاڑی (پیدائیش: 1908ء)۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题