نہاتے ہوئے ڈوبنے والی بچی کی نعش کو تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122

Published on August 13, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 277)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی/ شیخ ندیم شیراز ) دو دن قبل نہاتے ہوئے 13 سالہ بچی لوئر باری دو آب بمقام فیصل آباد پل پر ڈوب گئی تھی۔ گزشتہ دو دنوں سے سرچ آپریشن دو روز سے کیا جا رہا تھا۔ علی الصبح ریسکیو ٹیموں کی جانب سے دوبارہ سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔ دوران پیٹرولنگ سرچ اپریشن بچی کی نعش کو گیمبر جھال سے برآمد کر کے لواحقین کے حوالے کر دی ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题