یوم بدر ملک بھر میں آج17رمضان المبارک کو انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا

Published on April 30, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 119)      No Comments

لاہور(یواین پی)یوم بدر ملک بھر میں آج17رمضان المبارک بروز جمعۃ المبارک کو انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا میدان بد ر میں تاریخ عالم کی انوکھی جنگ حضرت محمد عربی ﷺ نے ساٹھ مہاجر اورباقی انصار پر مشتمل 313جانثار وں کی قلیل جمعیت ہمراہ لڑی۔ اس دن کی مناسبت سے لاہوررسمیت ملک بھر میں یو م بدر کے حوالے سے نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفے ٰ ﷺ کی سنت پر عمل پیرا ہوتے ہوئے عوام میں شعورآگاہی فراہم کرنے کیلئے سیمینارز اورتقریبات انعقادپذیرہونگی علماء کرام خطبہ جمعۃ المبارک میں خصوصی بیان فرمائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy