ڈپٹی کمشنر اسد علی خان کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی

Published on September 15, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 168)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ڈپٹی کمشنر اسد علی خان کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی آٹا، چینی اور کھاد کی بوریاں برآمد، گودام سیل ٹھٹھہ: چینی، آٹا اور کھاد کے گوداموں کے مالکان پر ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ عائدٹھٹھہ: کھاد کی بوریوں کو چھوٹے ذمینداروں اور کسانوں کو فارم 7 کی بنیاد پر سرکاری ریٹ پر فروخت کیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہٹھٹھہ: کسی کو قانون شکنی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسد علی خانٹھٹھہ: عوام کو رلیف دینے کیلئے ضلعی انتظامیہ ہر وقت کوشاں ہے۔ ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog