صرافہ مارکیٹ میں زیورات چراتے دو خواتین رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

Published on June 7, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 334)      No Comments

pic daska
ڈسکہ (یواین پی)صرافہ مارکیٹ میں زیورات چراتے دو خواتین رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں تفصیلات کے مطابق صرافہ مارکیٹ میں ظفراقبال سراوانی کی دکان پر دو خواتین طاہرہ زوجہ مشتاق،ریحانہ زوجہ طارق ساکنان محلہ اسلام آبادزیورات خریدنے کے بہانے آئیں اور موقع ملتے ہی زیورات چرالیئے معلوم ہونے پر دکاندار نے تلاشی کے دوران زیورات برآمد کر کے دونوں خواتین کو پولیس کے حوالے کردیا پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes