سرفراز نے قربانی کیلئے جانور خرید لیا

Published on August 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 569)      No Comments


کراچی (یو این پی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے قربانی کیلئے جانور خرید لیا ۔ انہوں نے سپرہائی وے پر قائم مویشی منڈی کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود جانوروں میں سے ایک سفید اور بھورے رنگ کا بیل قربانی کیلئے پسند کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes