چینی رہنماؤں کا یوم شہدائکے موقع پر عوامی ہیروز کی یادگار پر نذرانہ عقیدت

Published on September 30, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 119)      No Comments

بیجنگ (یواین پی)چینی صدر شی جن پھنگ سمیت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور ملک کے دیگر ریاستی رہنماوں نے تھیان آن من اسکوائر پر عوامی ہیروز کو نذرانہ عقیدت پیش کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ واضح رہے کہ 30ستمبر چین میں یوم شہداء کے طور پر منایا جاتا ہے۔چینی رہنماؤں کی جا نب سے اسی سلسلے میں نذرا نہ عقیدت پیش کیا گیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes