گلگت بلتستان :45 پولنگ سٹیشنز انتہائی احساس قرار‘فوج تعینات کرنیکا فیصلہ

Published on May 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 463)      No Comments
2
گلگت (یواین پی)گلگت بلتستان میں 45 پولنگ اسٹیشنز کوانتہائی احساس قراردیکرفوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطا بق دیامر کے پنتالیس پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قراردے کرفوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ٗ دیگرپولنگ اسٹیشنز پرپولیس اوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو تعینات کیا جائیگا۔ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24 جنرل نشستوں پرانتخابات کیلئے 8 جون کوپولنگ ہوگی،پولنگ کے دوران امن امان برقراررکھنے کیلئے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy