اوکاڑہ(یواین پی/شیخ ندیم شیراز) ڈی پی او کیپٹن (ر)منصورامان کے احکامات کی روشنی میں اور زیر نگرانی حافظ خضرزمان ڈی ایس پی۔ دیپالپور جہانزیب حاکم SI/SHOتھانہ صدر دیپالپور نے اپنی ٹیم دانیال لیاقت SI/INVو دگر ملازمان کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے اورنگ زیب عرف زیبی ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کیادوران اینٹروگیشن ملزمان سے ڈکیتی شدہ مال اور لاکھوں روپے نقدی رقم و دیگر چھینا گیا مال مسروقہ برآمد کیا دوران اینٹروگیشن ملزمان نے ذیل وارداتوں کا انکشاف کیا ہے جن میں ملزمان کو برائے شناخت پریڈ حوالات جوڈیشل بھجوایا جارہا ہے