چین کے سابق وزیرِ اعظم لی کی چیانگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

Published on October 27, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 117)      No Comments

بیجنگ(یواین پی) چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔چینی میڈیا کے مطابق 68 سالہ لی چیانگ نے رواں سال مارچ میں وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ وہ شنگھائی شہر میں آرام کر رہے تھے کہ اچانک انہیں دل کا دورہ پڑا جس کے باعث ان کی موت واقع ہو گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes