آج کا دن ٹاریخ میں02 نومبر

Published on November 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 135)      No Comments

لاہور(یواین پی)آج کا دن ٹاریخ میں 2 نومبر 1914: اس دن سلطنت عثمانیہ، جرمنی اور آسٹریا ۔ ہنگری کی شہنشاہیوں کے ہمراہ جنگ عظیم اوّل میں شامل ہو گئی۔ اس عمل کا آغاز 29 اکتوبر کو یاوز اور میدیلی بکتر بند بحری جہازوں سمیت عثمانی بحری بیڑے کی سیواسٹوپول پر بمباری سے ہوا۔ بمباری کے بعد زارِ روس نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں2 نومبر 1950: نوبل ایوارڈ کے حامل مصنف اور ناقد جارج برناڈ شاہ 94 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔
آج کا دن ٹاریخ میں 2 نومبر 2000: 15 سال سے عالمی شطرنج چیمپئن کے عنوان کے حامل ‘گیرے کاسپاروف’ عالمی شطرنج چیمپئین شپ میں اپنے ہم وطن ولادی میر کرامنک سے شکست کھا گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题