ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ)ساحلی پٹی کے لاکھوں عوام نے پپلز پارٹی کی قیادت سے ٹھٹھہ سے حاجی علی حسن زرداری کو ٹکٹ دینے کی درخواست کردی پورے پاکستان میں اتنے ترقیاتی کام نہیں ہوئے جو حاجی علی حسن زرداری نے کروائےہیں ضلع ٹھٹھہ میں ساحلی پٹی کی حالت سب سے زیادہ خراب تھی روڈ راستے نا ہونے کی وجہ سے عوام کو سفر کرنے میں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا اور منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طح ہوتا تھا بجلی اور پانی کی سہولت نہ کئ وڭجہ سے وہاں کے مکینوں کو مشکلات کا سامنہ کرنا پر رہا تھا سابق ایم پی ای حاجی علی حسن زرداری کی کوششوں سے وہان کئ عوام کے لیئے صحت کی سہولیات کرواکر عوام فائدا دیا جس کی وجہ سے مریضوں کو خاص طور سے حاملہ عورتوں کو ٹھٹھہ تک لانے میں اموات واقع ہوجاتی تھیں ڑرینیج کا سسٹم بالکل نہیں تھا سابقہ انتخابات میں ساحلی پٹی کے عوام نے ایک سادہ فقیر طبعیت کا مالک حاجی علی حسن زرداری کو منتخب کیا اور اس نے آتے ہی اعلان کیا کہ میں نے اگر اس علاقے میں کام نا کروائے تو میں استیفی دے دوں گا اور جب کام شروع ہوئے تو حکومت کی مدت ختم ہونے کے بعد ابھی تک جاری ہیں ساحلی علاقے کے تمام گاؤں گوٹھوں کو پکی سڑکوں کے زریعے چھوٹے بڑے شہر سے ملا دیا ، صاف پینے کا اور کھیتی باری کا پانی پورے علاقے میں پہنچایا گھوڑاباری میں جدید سہولیات سے آراستہ اسپتال تعمیر کرایا سب سے بڑھ کر اس علاقے میں بار بار آنے والی قدرتی آفات بارش ، سیلاب اور سمندری طوفان سے نمٹنے کے لئے بڑے ڈیموں کی تعمیر شروع کرادی جس سے برسات اور سیلاب کے پانی کو جمع کرکے استعمال کے قابل بنایا جائے گا ، کوھستانی علاقے میں بھی دو ڈیموں کی تعمیر کا کام شروع ہوگیا ہے ضلع میں پانی کی شدید قلت دور کرنے کے لئے کینجھر ،ھالیجی اور ہیڈورو جھیلوں کو ملاکر ایک جھیل بنانے کا منصوبہ بھی شامل ہے سالوں سے ناکارہ جھمپیر کی سڑک کی تعمیر کا کام بھی شروع ہوگیا ہے اس کے علاؤہ کوسٹل ہائی وے کا ٹینڈر بھی منظور ہوگیا ہے ساحلی علاقے کے گاؤں اور شہروں میں پیور بلاک کا کام کرادیا ہے جس سے برسات میں جو شہر زیر آب آتے تھے وہ بچ جائیں گے اربوں روپے کا کام ہونے کے بعد پورے ضلع کی عوام کا مطالبہ ہے کہ پپلز پارٹی ایک دفعہ پھر حاجی علی حسن زرداری کو اس ٹھٹھہ کے لئے ٹکٹ جاری کرے