فیصل آباد،نامعلوم افراد نے 9سالہ بچے سمیت 3افراد کو اغواء کر لیا

Published on November 26, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)فیصل آباد نامعلوم افراد نے 9سالہ بچے سمیت 3افراد کو اغواء کر لیا، تھانہ صدر کے علاقہ ولی آباد کے رہائشی عبدالغفار نے بتایا کہ اس کا 9سالہ بیٹا شان گھر سے سودا سلف لینے نکلا تھا، گلبرگ کے علاقہ بلال پارک کے رہائشی آصف کا 24 سالہ بھائی احسن گھر سے ڈیوٹی پر گیا تھا جبکہ ملک پور نعمت ٹاؤن کے رہائشی جمیل نے بتایا کہ اس کا جواں سالہ بیٹا گھر سے کام پر گیا جو کہ واپس نہ پہنچے، پولیس نے مقدمات درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy