آج کا دن ٹاریخ میں28 نومبر

Published on November 28, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی) آج کا دن ٹاریخ میں اٹھائیس نومبر انیس سو اڑھتیس: مصطفی کمال اتاترک کی ذاتی وصیت ظاہر کی گئی جس کے تحت انہوں نے اپنی تمام جائیداد،اپنے اقربا،ترک ادارہ برائے ترک لسان و تاریخ اور اپنی سیاسی جماعت عوامی جمہوری پارٹی کو دینے کا ارادہ کیا تھا۔
آج کا دن ٹاریخ میں اٹھائیس نومبر سن انیس سو تینتالیس: امریکی صدر روزویلٹ،برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل اور سویت لیڈر اسٹالن کے درمیان تہران اجلاس ہوا۔تین روزہ اجلاس میں دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد اتحادی ممالک کے درمیان نظریاتی اختلافات کھل کر سامنے آئے۔
آج کا دن ٹاریخ میں اٹھائیس نومبر سن انیس سو اناسی:پاپائے روم جان پال دوم نے ترکی کا پہلا دورہ کیا۔اسی روز ستائیس سال بعد صدر احمد نجدت سیزر نے پاپائے روم بییڈیکٹ کا بھی استقبال کیا تھا،
آج کا دن ٹاریخ میں اٹھائیس نومبر سن دو ہزار دو: ترک شاعر ملیح جودت اندائے کا ستاسی سال کی عمر میں انتقال ہوا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题