آج کا دن ٹاریخ میں30 نومبر

Published on November 30, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 60)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی) آج کا دن ٹاریخ میں30 نومبر 1900: مصنف آسکر والڈ پیرس میں انتقال کر گئے۔ مصنف ہوٹل میں مقیم تھے اور ان کے کمرے کے وال پیپر پر”ہم میں سے ایک کو چلے جانا چاہیے ” کے الفاظ رقم تھے ۔جنہوں نے مصنف کے خود کشی کرنے کے احتمال کو تقویت دی۔
آج کا دن ٹاریخ میں30 نومبر1925: ترکی میں درگاہوں، خانقاہوں، مزاروں، تکیوں اور ذکر وسماع کی جگہوں کو بند کر دیا گیا۔ باقاعدہ قانون کے ساتھ اختیار نہ رکھنے والے افراد کا پگڑھی اور دینی لباس پہننا بھی ممنوع قرار دے دیا گیا۔ اسی دن قومی اسمبلی کے اسپیکر کی عقبی دیوار پر ” حاکمیت ملت کی ہے” کےالفاظ چسپاں کر دئیے گئے۔اتاترک نے کاستامونو کے خطاب میں کہا کہ “جمہوریہ ترکی شیخوں، درویشوں، مریدوں اور مجذوبوں کا ملک نہیں بن سکتا۔ درست ترین اور حقیقی ترین طریقت مدنیت ہے”۔
آج کا دن ٹاریخ میں30 نومبر1974: ایتھوپیا میں 3.2 ملین سال قدیم انسانی ڈھانچہ دریافت ہوا۔ماہرین نے اس ڈھانچے کو ‘لُوسی’ کا نا دیا۔ ڈھانچے کی لمبائی 105 سینٹی میٹر تھی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes