ملائیشیا کے لاپتہ ہونے والے طیارے کی تلاش کیلئے 8.6 ملین ڈالر خرچ ہوئے

Published on June 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 739)      No Comments

4
کوالالمپور (یو این پی) ملائیشیا نے لاپتہ ہونے والے طیارے ایم ایچ 370 کی تلاش کیلئے 8.6 ملین ڈالر خرچ کئے ہیں۔ ملائیشیا کے محکمہ سول ایوی ایشن کے سربراہ اظہرالدین عبدالرحمن نے بتایا ہے کہ مسافر بردار لاپتہ طیارے کی تلاش میں اب تک ملائیشیا 27.6 ملین رنگیٹ 8.6) ملین ڈالر) خرچ کر چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں نہیں معلوم طیارے کی تلاش میں شریک دوسرے ممالک نے اس مد میں کتنا خرچہ کیا ہے ۔ مذکورہ مسافر بردار طیارہ 8 مارچ کو پرواز کے چند گھنٹے بعد لاپتہ ہوگیا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes