شیخوپورہ، فیروزوالہ میں حوا کی ایک اور بیٹی سسرالیوں کے ظلم کا شکار

Published on December 7, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 67)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) فیروزوالہ میں حوا کی ایک اور بیٹی سسرالیوں کے ظلم کا شکار چھٹہ کالونی میں گھریلو تنازعہ پر سسرالیوں نے تیل چھڑک کر بہو کو آگ لگا دی گلشن بی بی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ گلشن بی بی کا خاوند اور سسر موقعہ سے فرار ہونے میں کا میاب ہوگئے تھانہ فیکڑی ایریا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes