آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر

Published on December 20, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 54)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر1757ء کلائیو لائیڈ بنگال کے گورنر بنے۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر1780ء انگلینڈ نے ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر1830ء انگلینڈ، فرانس، فارس، آسٹریلیا اور روس نے بلیجیم کو منظوری دی۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر1876ء مسٹر بکنگھم جند چٹوا پادھیائے نے بھارتی قومی ترانہ ’وندے ماترم‘ لکھا۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر1907ء امریکا کے البامہ صوبے میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکا سے 19 کانکن مارے گئے۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر1933ء بولیویا اور پراگوے نے امن سمجھوتے پر دستخط کیے۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر1942ء جاپان نے پہلی بار کلکتہ پر ہوائی حملہ کیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر1955ء انڈین گولف فیڈریشن کا قیام عمل میں آیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر1963ء برلن دیوار کو پہلی بار دو ہفتوں کے لیے عوام کے لیے کھولا گیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر1972ء حکومت پاکستان نے 18سال اور زائد عمر کے تمام شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا اعلان کیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر1976ء پاکستان ٹیلی ویژن نے رنگین نشریات کا آغاز کیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر1985ء بھارت میں تروپتی میں وینکٹ یشور کی مورتی میں 5 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کا ہیرا لگایا گیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر1987ء فلپائن کے ایک جہاز ڈوناپاز اور ایک ٹینکر کی ٹکر میں 4300 افراد مارے گئے۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر1989ء امریکا نے پاناما پر حملہ کیا اور نئی سرکار بنائی۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر1995ء شمالی بحری اوقیانوس معاہداتی تنظیم (ناٹو) نے بوسنیا میں امن مہم شروع کی۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر1995ء امریکا کا ایک طیارہ کولمبیا میں حادثے کا شکار ہوا جس میں 159 مسافر مارے گئے۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر1999ء پرتگال نے مکاوَ کو چین کے سپرد کیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 دسمبر2001ء امریکی کانگریس نے افغانستان میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے 20 ارب ڈالر کا مالی پیکج منظور کیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes