فیصل آباد،مدینہ ٹاؤن پولیس مجاہد ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کو فون پر دھمکیاں دینے والے اوباش ملزم کو پکڑ نہ سکی

Published on December 20, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)فیصل آبادمدینہ ٹاؤن پولیس مجاہد ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کو فون پر دھمکیاں دینے والے اوباش ملزم کو پکڑ نہ سکی، قانونی کارروائی کروانے والی لیڈی ڈاکٹر فاطمہ محمود نے بتایا کہ اوباش ملزم مزمل نے فون کر کے دوستی کرنے کا کہا اور فون پر بے ہودہ گفتگو اور میسجز بھیجے، منع کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، جس پر پولیس کو اطلاع کی تو پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes