چین کی پاکستان اور ایران کے ما بین  تعاون کے ذریعے اختلافات کو حل کرنے   کی حمایت 

Published on January 21, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 49)      No Comments

 چین اس سلسلے میں تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہے، وزارت خا رجہ 
بیجنگ (یو این پی)  چین کی وزارت خارجہ کی  ترجمان ماؤ ننگ نے  منعقدہ پریس کانفرنس میں  پاکستان اور  ایران  کی موجودہ صورتحال کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے  کہا کہ ہم نے دیکھا ہے کہ پاکستان اور ایران نے بات چیت کی ہے اور ہم مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے تنازعات اور اختلافات کو حل کرنے کے لیے دونوں فریقوں کی حمایت کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ  اگر ضرورت پڑی تو چین اس سلسلے میں تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog