چین نے  دراندازی کرنے  والے فلپائنی کوسٹ گارڈ کے جہاز کو بھگا دیا

Published on February 7, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

بیجنگ (یو این پی) چینی میڈ یا نے بتا یا ہے کہ چینی کوسٹ گارڈ نے فلپائن کے کوسٹ گارڈ کے ایک جہاز کو بھگا دیا ہے جو  جزیرہ ہوانگ یئین  سے ملحقہ پانیوں میں گھس آیا تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme