آصف علی زرداری کی جیت جمہوریت پسندوں کی جیت ہے فواد علی

Published on March 12, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 40)      No Comments

ایبٹ آباد(یواین پی)آصف علی زرداری کی جیت جمہوریت پسندوں کی جیت ہے،یہ نظریہ کی جیت ہے وائس چیئرمین ایبٹ آباد کنٹونمنٹ بورڈ فوار علی و انفرمیشن پیپلز پارٹی ہزارہ ڈویژن نے مزید کہا آصف علی زرداری کے دوسری مرتبہ صدر مملکت بننے پر تمام جیالوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے یہ ہر عام پاکستان کی جیت ہے ۔ اس وقت پاکستان میں ایسی ہی قیادت کی ضرورت ہے جو نفرتوں کی سیاست کو ختم کرے اور اتفاق رائے پیدا کرے۔ آج ملک کو مفاہمت کی ضرورت ہے اور آصف علی زرداری بلاشبہ مفاہمت کے بادشاہ ہیں۔ زرداری صاحب کا نظریہ عام پاکستانی کی خوشحالی ہے انشاءاللہ جلد عوام کو ثمرات ملیں گے وہ وقت دور نوجوان رہنما بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم پاکستان ہوں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog