نئے پنجابی سونگ کا میوزک دل کی ترنگوں کو جگا دے گاسنگر حنا ملک

Published on April 6, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

مجھے یقین ہے کہ شائقین موسیقی میرے پہلے گیتوں کی طرح اسے بھی پسند کریں گے
لاہور (یواین پی)وائس آف کشمیر،وائس آف پنجاب معروف سنگر حنا ملک کا نیا پنجابی سونگ عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر ریلیز ہوگا تفصیل کے مطابق پاکستان کی معرف سنگر حنا ملک کا نیا پنجابی سونگ ”جدائی“ عیدالفطر کے موقع پر حنا ملک آفیشل یوٹیوب پہ ریلیز کیا جا رہا ہے ”جدائی“ پنجابی سونگ کے پرو ڈیوسرو ڈائریکٹر سمی ملک ہیں یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے وائس آف کشمیر،وائس آف پنجاب معروف سنگر حنا ملک نے بتایا کہ ”جدائی“ پنجابی سونگ ہے اس کی شاعری دل کو چھو لینے والی ہے اس سونگ کا میوزک دل کی ترنگوں کو جگا دے گا مجھے یقین ہے کہ شائقین موسیقی میرے پہلے گیتوں کی طرح اسے بھی پسند کریں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes