سُوۡرَةُ یُوسُف ۔۔۔

Published on October 5, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 580)      No Comments

\"1\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
 اس نے کہا مجھے اس سے غم ہوتا ہے کہ تم اسے لے جاؤ اور اس سے ڈرتا ہوں کہ اسے بھیڑیا کھا جائے اورتم اس سے بے خبر رہو (13) انہوں نے کہا اگر اسے بھیڑیا کھا گیا اور ہم ایک طاقتور جماعت ہیں بے شک ہم اس وقت البتہ نقصان اٹھانے والے ہوں گے
آیت نمبر 14 

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes