آج کا دن تاریخ میں 1 مئی

Published on May 1, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 27)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات۔1328ء – انگلستان کا پرچمانگلستان نے اسکاٹ لینڈ کا پرچماسکاٹ لینڈ کی آزادی کو تسلیم کر لیا۔
آج کا دن تاریخ میں 1 مئی1707ء – انگلستان اور اسکاٹ لینڈ الحاق کر کہ سلطنت برطانیہ بن گئے۔
آج کا دن تاریخ میں 1 مئی1898ء – امریکا کا پرچمامریکا اور اسپین کا پرچماسپین کی جنگ کے دوران امریکی بہری بیڑے نے ہسپانیہ کا پرچمہسپانیا کا پسیفک بیڑا تباہ کر دیا۔
آج کا دن تاریخ میں 1 مئی1941ء – دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمنی کا پرچمجرمنی نے تبروک پر حملہ کر دیا۔
آج کا دن تاریخ میں 1 مئی 1948ء – شمالی کوریا وجود میں آیا اور اس کے صدر کم ال سنگ بنے۔
آج کا دن تاریخ میں 1 مئی1960ء – سوویت یونین نے ایک امریکی جاسوس طیارہ یو 2 اپنی خلائی حدود میں گرا دیا۔
آج کا دن تاریخ میں 1 مئی1972ء – سردار عطا اللہ مینگل بلوچستان حکومت کے سربراہ بنے۔
آج کا دن تاریخ میں 1 مئی2004ء – دس نئے ممالک (اسٹونیا کا پرچماسٹونیا، پولینڈ کا پرچمپولینڈ، چیک جمہوریہ کا پرچمچیک جمہوریہ، سلوواکیہ کا پرچمسلوواکیہ، سلووینیا کا پرچمسلووینیا، قبرص کا پرچمقبرص، لتھووینیا کا پرچملتھووینیا، لیٹویا کا پرچملیٹویا، مالٹا کا پرچممالٹا، ہنگری کا پرچمہنگری ) نے یورپی یونین کی رکنیت اختیار کر لی۔
آج کا دن تاریخ میں 1 مئی2011ء پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں ایک فوجی آپریشن کے بعد القائدہ کے لیڈر اسامہ بن لادن کو ہلاک کر دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں 1 مئی2003ء امریکی صدر جارج بش نے عراق میں جاری فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 1 مئی1951ء جرمنی میں چھ لاکھ افراد نے امن اور آزادی کے حق میں مظاہرہ کیا
آج کا دن تاریخ میں 1 مئی1751ء امریکا میں پہلا کرکٹ میچ کھیلا گیا
آج کا دن تاریخ میں 1 مئی1725ء اسپین اور آسٹریا کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 1 مئی1715ء ایران نے سوئیڈن کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 1 مئی1544ء ترک فوجوں نے ہنگری پر قبضہ کیا
آج کا دن تاریخ میں 1 مئی1218ء – روڈولف اول، مقدس رومی سلطنت کا شاہنشاہ
آج کا دن تاریخ میں 1 مئی1930ء ـ کمال احمد رضوی (پاکستان کے ڈراما نویس، اداکار، مصنف) بمقام بہار، برطانوی ہندوستان

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy